Arabic (Original)
1514 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ يَصِفُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كَانَ رَبْعَةً مِنَ الْقَوْمِ، لَيْسَ بِالطَّوِيلِ وَلاَ بِالْقَصِيرِ، أَزْهَرَ اللَّوْنِ، لَيْسَ بِأَبْيَضَ أَمْهَقَ، وَلاَ آدَمَ، لَيْسَ بِجَعْدٍ قَطَطٍ، وَلاَ سَبْطٍ رَجِلٍ؛ أُنْزِلَ عَلَيْهِ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ، فَلَبِثَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ، وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ، وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعَرَةً بَيْضَاءَ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "While a man was walking, he became very thirsty. He found a well and went down into it and drank. Then he came out and found a dog panting and licking the moist earth from thirst. The man said: 'This dog is as thirsty as I was.' So he went down into the well, filled his shoe with water, held it in his mouth, climbed back up, and gave the dog water. Allah thanked him for that and forgave him." They asked: "O Messenger of Allah, is there a reward for us in serving animals?" He said: "In every living creature there is a reward."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے اوصافِ مبارکہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمدرمیانہ قد تھے، نہ بہت لمبے اور نہ چھوٹے قد والے، رنگ کھلتا ہوا تھا (سرخ و سفید)، نہ بالکل سفید تھے اور نہ بالکل گندم گوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بال نہ بالکل مڑے ہوئے سخت قسم کے تھے اور نہ ہی بالکل سیدھے لٹکے ہوئے تھے۔ نزولِ وحی کے وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمکی عمر چالیس سال تھی۔ مکہ میں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دس سال تک قیام فرمایا اور اس پورے عرصے میں آپصلی اللہ علیہ وسلمپر وحی نازل ہوتی رہی اور مدینہ میں بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکا قیام دس سال رہا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سر اور داڑھی میں بیس بال بھی سفید نہیں ہوئے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1514]
