Arabic (Original)
1287 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُوا مِنَ الأَضَاحِي ثَلاَثًا وَكَانَ عَبْدُ اللهِ يَأْكُلُ بِالزَّيْتِ حِينَ يَنْفِرُ مِنْ مِنًى مِنْ أَجْلِ لُحُومِ الْهَدْيِ
English Translation
Abdullah ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Eat from the meat of the sacrificial animals for three days." Abdullah would eat bread with olive oil when departing from Mina, avoiding the sacrificial meat (after the three days).
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قربانی کا گوشت تین دن تک کھاؤ۔“سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما منیٰ سے کوچ کرتے وقت روٹی زیتون کے تیل سے کھاتے تھے کیونکہ وہ قربانی کے گوشت سے (تین دن کے بعد) پرہیز کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1287]
