Arabic (Original)
1174 صحيح حديث جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي بَعْضِ الْمَشَاهِدِ، وَقَدْ دَمِيَتْ إِصْبَعُهُ، فَقَالَ: هَلْ أَنْتِ إِلاَّ إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ
English Translation
Narrated Jundub ibn Sufyan: The Messenger of Allah (peace be upon him) was in one of the battles and his finger was bleeding. He said: "Are you but a finger that bled, and in the cause of Allah is what you have suffered."
Urdu Translation
سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکسی لڑائی کے موقع پر موجود تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکی انگلی زخمی ہو گئی تھی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے انگلی سے مخاطب ہو کر فرمایا:«هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ»”تیری حقیقت ایک زخمی انگلی کے سوا کیا ہے اور جو کچھ ملا ہے اللہ کے راستے میں ملا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1174]
