Arabic (Original)
عَنْيَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُأَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُأَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَنْ يَلِجَ أَحَدٌ بِعَمَلِهِ الْجَنَّةَ"، قَالُوا: وَلا أَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَلا أَنَا، إِلا أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ بِرَحْمَتِهِ، أَوْ تَسَعَنِي مِنْهُ عَافِيَةٌ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The upper hand is better than the lower hand. The upper hand is the one that gives, and the lower hand is the one that receives."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”ہرگز کوئی ایک اپنے عمل کی وجہ سے جنت میں داخل نہ ہوگا۔“انہوں نے کہا کہ اور نہ آپ، اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! فرمایا:”اور نہ ہی میں الا یہ کہ اللہ مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے یا مجھے اس کی عافیت وسیع ہو جائے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 91]
