Arabic (Original)
عَنْإِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، ثناعَمْرُو بْنُ قَيْسٍ،،أَنَّهُ سَمِعَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ، صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" لا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
English Translation
Abdullah ibn Busr, a companion of the Prophet (peace be upon him), narrated that a man asked: "O Messenger of Allah, which deed is best?" He said: "That your tongue remains moist with the remembrance of Allah the Almighty."
Urdu Translation
نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابی سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! کون سا عمل سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تیری زبان ہمیشہ اللہ عزوجل کے ذکر سے تر رہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 44]
