Mahmud ibn al-Rabi' claimed that the earliest thing he remembered from the Messenger of Allah (peace be upon him) was a mouthful of water that he sprayed on his face from a bucket in their house. He said: I heard Itban ibn Malik al-Ansari say: I used to lead my people, Banu Salim, in prayer. I came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "My eyesight has weakened, and the floods come between me and the mosque of my people. I wish you would come and pray in my house in a spot that I could take as a place of prayer." The Prophet (peace be upon him) said: "I will do so, if Allah wills." The next morning, the Messenger of Allah (peace be upon him) came to me, and Abu Bakr was with him, after the sun had risen high. The Prophet (peace be upon him) asked permission to enter, and I gave him permission. He did not sit down until he said: "Where in your house would you like me to pray?" I pointed to the spot I preferred. The Messenger of Allah (peace be upon him) stood and we lined up behind him. Then he said the salutation and we said the salutation when he did. We kept him for a khazir [a dish of meat and flour] that had been prepared for him. The people of the neighborhood heard about it — they used to call their neighborhoods "homes" — and they gathered until the house was full. A man said: "Where is Malik ibn al-Dukhshun?" One of us said: "That is a hypocrite who does not love Allah and His Messenger." The Prophet (peace be upon him) said: "Do not say that. He says 'La ilaha illa Allah,' seeking thereby the Face of Allah the Almighty." He said: "But we see his face and his conversation turned toward the hypocrites." The Prophet (peace be upon him) said again: "Do not say that. He says 'La ilaha illa Allah,' seeking thereby the Face of Allah." They said: "Yes, O Messenger of Allah." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No servant will come on the Day of Resurrection saying 'La ilaha illa Allah,' seeking thereby the Face of Allah the Almighty, except that Allah will forbid the Fire from touching him." Mahmud said: I narrated this to some people, among whom was Abu Ayyub, a companion of the Messenger of Allah (peace be upon him), during his expedition in which he died with Yazid ibn Mu'awiyah. He denied it and said: "I do not think the Messenger of Allah ever said what you said." This troubled me greatly, so I made a vow to Allah that if He brought me safely back from that expedition, I would ask Itban ibn Malik about it. I found him alive. We assumed the state of ihram from Iliya for Hajj or Umrah until I arrived in Madinah. I went to Banu Salim and found Itban, an elderly man who had lost his sight, leading his people in prayer. When he finished his prayer, I came and greeted him and told him who I was. He narrated it to me just as he had narrated it the first time. Al-Zuhri said: But we do not know whether this was before the obligatory duties were revealed in the Quran, for Allah the Most High made obligations binding upon the people of this declaration that the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned. We fear that the matter has moved to those obligations, and whoever is able not to be deceived should not be deceived.
Urdu Translation
سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ نے گمان کیا کہ انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سمجھا اور وہ کلی سمجھی جو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے گھر کے ایک ڈول سے کی۔ کہا کہ میں نے سیدنا عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کو جو کہ بنو سالم کے ایک فرد ہیں، فرماتے ہوئے سنا: میں اپنی قوم بنو سالم کو نماز پڑھایا کرتا تھا، میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور گویا ہوا: بے شک میری نظر جاتی رہی ہے اور سیلاب میرے اور میری قوم کے درمیان حائل ہو جاتے ہیں، میری تمنا ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لائیں اور میری گھر میں کسی جگہ نماز پڑھیں، میں اسے (گھر کی) مسجد بنا لوں، تو نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں ایسا کروں گا، ان شاء اللہ۔“چنانچہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمصبح جبکہ دھوپ تیز ہو گئی، تشریف لائے، ساتھ میں ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے اجازت طلب کی، میں نے اجازت دی آپصلی اللہ علیہ وسلمبیٹھے نہیں، یہاں تک کہ فرمایا: تم کہاں پسند کرتے ہو کہ میں تمہارے گھر میں نماز پڑھوں؟ میں نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کیا، جہاں میں پسند کرتا تھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلموہاں نماز پڑھیں، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکھڑے ہوئے اور ہم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے صفیں بنا لیں، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سلام پھیرا اور ہم نے بھی سلام پھیر دیا، جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سلام پھیرا، ہم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو خزیر (قیمے اور آٹے سے تیار کردہ کھانے) کے لیے روک لیا، جو تیار کیا گیا تھا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بارے میں اہل محلہ نے سن لیا اور وہ اپنی ضیافت کی محلوں میں منادی کرتے تھے، پس وہ جمع ہو گئے، یہاں تک کہ گھر کھچا کھچ بھر گیا۔ ایک آدمی نے کہا کہ مالک بن دخشن کہاں ہے؟ دوسرے آدمی نے کہا یہ تو ایک منافق آدمی ہے، اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمسے محبت نہیں کرتا۔ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اسے یہ (الزام) نہ دو، وہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے، اس کے ساتھ اللہ عزوجل کے چہرے کا ہی ارادہ رکھتا ہے۔“اس نے کہا کہ لیکن ہم تو اس کی توجہ اور گفتگو منافقین کی طرف ہی دیکھتے ہیں۔ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم اس کے متعلق یہ نہ کہو، وہ لا الہ الا اللہ کہتا ہے، اس کے ساتھ اللہ عزوجل کے چہرے کا ہی ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوں نہیں اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو بندہ بھی قیامت والے دن آئے گا اور وہ لا الہ الا اللہ کہتا ہوگا، وہ اس کے ذریعے اللہ عزوجل کا چہرہ تلاش کرتا ہوگا تو اللہ یقیناً اس پر آگ حرام کر دے گا۔“محمود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے یہ حدیث کچھ لوگوں کو سنائی، جن میں ابوایوب رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابی بھی تھے، اس غزوے میں جس میں وہ یزید بن معاویہ کے ساتھ فوت ہوئے۔ انہوں نے مجھ پر اس کا انکار کیا اور کہا: میں نہیں سمجھتا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے قطعاً یہ فرمایا ہے جو تونے بیان کیا ہے۔ یہ بات مجھ پر گراں گزری، میں نے کہا کہ اللہ کے لیے مجھ پر نذر ہے کہ اگر اس نے مجھے غزوے سے بہ سلامت لوٹا دیا تو اس کے متعلق عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھوں گا، سو میں نے انہیں بہ قید حیات پا لیا، میں نے ایلیاء سے حج یا عمرے کا احرام باندھا، یہاں تک کہ مدینہ میں آیا بنو سالم میں آیا تو وہاں عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ تھے، بہت بوڑھے ہو چکے تھے، نظر جا چکی تھی اور اپنی قوم کے امام تھے، جب انہوں نے اپنی نماز سے سلام پھیرا، تو میں آیا اور سلام کہا اور بتایا کہ میں کون ہوں تو انہوں نے مجھے یہ حدیث بیان کی، جس طرح کہ مجھے پہلی مرتبہ بیان کی تھی۔ زہری نے کہا کہ اور لیکن یہ معلوم نہیں کہ کیا یہ قرآن میں فرائض کے موجبات نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے، بے شک اللہ تعالیٰ نے اس کلمے والوں پر جس کا ذکر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کیا ہے۔ اپنی کتاب میں کئی فرائض واجب کیے ہیں، ہم ڈرتے ہیں کہ معاملہ ان کی طرف منتقل ہو گیا ہو، جو طاقت رکھتا ہے کہ دھوکے میں نہ پڑے، تو اسے دھوکے کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 43]