Arabic (Original)
عَنْمُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْأَيُّوبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَ أُمَّتِي مِثْلُ اللَّيْلِ أَوِ السَّيْلِ، فَيَخْطَفُ النَّاسَ خَطْفَةً وَاحِدَةً، فَيَقُولُ الْمَلائِكَةُ: لَمَا جَاءَ مَعَ مُحَمَّدٍ أَكْثَرُ مِمَّا جَاءَ مَعَ سَائِرِ الأَنْبِيَاءِ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "On the Day of Resurrection, [my Ummah] will come with me like the night or like a flood, sweeping up the people at once. The angels will say: 'What came with Muhammad is more than what came with all the other Prophets.'"
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں:”قیامت والے دن میری امت کے ساتھ رات کی مثل یا سیلاب کی مثل آئے گا جو لوگوں کو یکبارگی اچک لے جائے گا، تو فرشتے کہیں گے کہ یقیناً جو محمدصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ آئے وہ زیادہ ہیں، ان سے جو باقی امتوں کے ساتھ آیا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 113]
