Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناحَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْمَالِكٍ، عَنْنَافِعِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا عَبْدٍ كَانَ بَيْنَ شُرَكَاءَ فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمْ نَصِيبَهُ، فَعَلَيْهِ أَنْ يُعْتِقَ مَا بَقِيَ مِنْهُ إِذَا كَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ ذَلِكَ، وَإِلا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ".
English Translation
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "If a slave is owned jointly by partners and one of them frees his share, then he must free the rest of the slave if he has enough wealth to cover it. Otherwise, only the portion he freed is free."
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس غلام میں کئی حصہ دار شامل ہوں، ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، اگر اس کے پاس غلام کی (باقی) قیمت کے برابر مال ہے، تو اس کا باقی حصہ آزاد کروانا بھی اسی کے ذمہ ہے، ورنہ (اگر مال نہ ہو تو) اس کی طرف سے جتنا آزاد ہو گیا، اتنا ہی آزاد ہوگا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 970]
