Arabic (Original)
حَدَّثَنَازِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: ثناهُشَيْمٌ، قَالَ: أناعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْإِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، قَالَ: أَنِيأَبُو رِمْثَةَ التَّيْمِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي ابْنٌ لِي، قَالَ: ابْنُكَ؟ قُلْتُ: أَشْهَدُ بِهِ، قَالَ:" لا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلا تَجْنِي عَلَيْهِ، قَالَ: وَرَأَيْتُ الشَّيْبَ الأَحْمَرَ".
English Translation
Abu Rimthah al-Taymi (may Allah be pleased with him) said: I came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) with my son. He asked: "Is this your son?" I said: I bear witness to it. He said: "He shall not bear the punishment for your sins, nor shall you bear the punishment for his." The narrator said: And I saw reddish-grey hair (he had applied henna).
Urdu Translation
سیدنا ابو رِمْثَةَ تیمی رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آیا، میرے ساتھ میرا بیٹا بھی تھا، آپ صلی الله علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا یہ آپ کا بیٹا ہے؟ میں نے کہا: آپ اس پر گواہ رہیں، فرمایا: آپ کو اس کے گناہ میں اور اسے آپ کے گناہ میں نہیں پکڑا جائے گا۔ کہتے ہیں: میں نے سرخ بڑھاپا دیکھا (آپ نے مہندی لگائی ہوئی تھی)۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 770]
