Arabic (Original)
أَخْبَرَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ، أَنَّابْنَ أَبِي فُدَيْكٍ، أَخْبَرَهُمْ، قَالَ: وَثَنَىابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: ثنىأَبُو الْمُعْتَمِرِ بْنِ عَمْروٍ، عَنِابْنِ خَلْدَةَ الزُّرَقِيِّوَكَانَ قَاضِيَ الْمَدِينَةِ، قَالَ: جِئْنَاأَبَا هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي صَاحِب لَنَا أَفْلَسَ، فَقَالَ: هَذَا الَّذِي قَضَى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّمَا رَجُلٌ مَاتَ أَوْ أَفْلَسَ فَصَاحِبُ الْمَتَاعِ أَحَقُّ بِمَتَاعِهِ إِذَا وَجَدَهُ بِعَيْنِهِ".
English Translation
Abu Khaldah al-Zuraqi narrated: We came to Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) regarding a companion of ours who had become bankrupt. He said: This is what the Messenger of Allah (peace be upon him) ruled: "Whoever dies or becomes bankrupt, the owner of the goods has more right to his goods if he finds them intact."
Urdu Translation
ابو خلدہ زرقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس اپنے ایک ساتھی کا مقدمہ لے کر حاضر ہوئے، جو مفلس ہو چکا تھا، تو انہوں نے فرمایا:”ایسے ہی ایک مقدمہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ فیصلہ کیا تھا: جو فوت ہو جائے یا مفلس ہو جائے، تو سامان والا آدمی اپنے سامان کا زیادہ حقدار ہے، بشرطیکہ وہ سامان بعینہ اسی کا ہو۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 634]
