Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الأَزدي* قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ نَاشَدَ النَّاسَ فِي الْجَنِينِ فَقَامَ حَمَلُ بْنُ مَالِكِ بْنِ النَّابِغَةِ فَقَالَ «كُنْتُ بَيْنَ امْرَأَتَيْنِ فَضَرَبَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى فَقَتَلَتْهَا وَجَنِينَهَا فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِيهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ وَأَنْ تُقْتَلَ بِهَا»
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) asked the people about the ruling on the unborn child. Hamal ibn Malik ibn al-Nabighah stood and said: "I was between two wives. One struck the other, killing her and her unborn child. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ruled that the blood money for the unborn child is a male or female slave, and that she (the killer) be executed for the murder."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں سے جنین کے بارے میں پوچھا۔ حمل بن مالک بن نابغہ کھڑے ہوئے اور کہا: "میں اپنی دو بیویوں کے درمیان تھا۔ ایک نے دوسری کو مارا جس سے وہ اور اس کا بچہ مر گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جنین میں ایک غلام یا لونڈی کا فیصلہ فرمایا اور حکم دیا کہ قاتلہ کو قتل کے بدلے قتل کیا جائے۔"
