Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ وَالْحَارِثَ بْنَ يَعْقُوبَ حَدَّثَاهُ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لَقِيتُ مِنْ عَقْرَبٍ لَدَغَتْنِي الْبَارِحَةَ فَقَالَ «أَمَا إِنَّكَ لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّكَ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: A man came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'O Messenger of Allah, what I suffered from a scorpion that stung me last night!' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Had you said in the evening: I seek refuge in the perfect words of Allah from the evil of what He has created, it would not have harmed you.'
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! رات ایک بچھو نے مجھے ڈنک مارا اور مجھے بہت تکلیف ہوئی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر تم شام کے وقت یہ کہہ لیتے: میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے، تو وہ تمہیں نقصان نہ پہنچاتا۔'
