Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ مَرَرْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فِي طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ فَإِذَا فِتْيَةٌ قَدْ نَصَبُوا دَجَاجَةً يَرْمُونَهَا قَالَ فَغَضِبَ وَقَالَ «مَنْ فَعَلَ هَذَا؟» فَتَفَرَّقُوا فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ يُمَثِّلُ بِالْحَيَوَانِ»
English Translation
Sa'id ibn Jubayr narrated: I passed with Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) on a road in Madinah, and there were some youths who had set up a chicken as a target and were shooting at it. He became angry and said: 'Who did this?' They scattered. Ibn 'Umar said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) cursed whoever mutilates animals.'
Urdu Translation
سعید بن جبیر سے روایت ہے: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ مدینہ کی ایک گلی سے گزرا تو کچھ نوجوانوں نے ایک مرغی باندھ کر نشانہ بنایا ہوا تھا اور اس پر تیر مار رہے تھے۔ آپ غصے ہوئے اور فرمایا: یہ کس نے کیا؟ وہ بھاگ گئے۔ حضرت ابن عمر نے فرمایا: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کا مُثلہ (بگاڑنا) کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔»
