Arabic (Original)
فَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي سَعْدِ بْنِ بَكْرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ لِأُمِّ أَيْمَنَ «يَا أُمَّهْ» وَكَانَ إِذَا نَظَرَ إِلَيْهَا قَالَ «هَذِهِ بَقِيَّةُ أَهْلِ بَيْتِي» كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ لِأُمِّ أَيْمَنَ «يَا أُمَّهْ» وَكَانَ إِذَا نَظَرَ إِلَيْهَا قَالَ «هَذِهِ بَقِيَّةُ أَهْلِ بَيْتِي»
English Translation
Yahya ibn Sa'id ibn Dinar narrated to me from an elder of the Banu Sa'd ibn Bakr who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say to Umm Ayman: 'O my mother!' And whenever he looked at her, he would state: 'This is the remaining one from my household.'
Urdu Translation
یحییٰ بن سعید بن دینار نے مجھ سے بنو سعد بن بکر کے ایک بزرگ سے بیان کیا کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اُمّ ایمن سے فرمایا کرتے تھے: 'اے میری ماں!' اور جب آپ ان کی طرف نظر فرماتے تو ارشاد فرماتے: 'یہ میرے اہلِ بیت میں سے باقی ہیں۔'
