Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ رَاشِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ حَالَتْ شَفَاعَتُهُ دُونَ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ فَقَدْ ضَادَّ اللَّهَ فِي أَمْرِهِ وَمَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ فَلَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْهَمٌ وَلَكِنَّهَا الْحَسَنَاتُ وَالسَّيِّئَاتُ وَمَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَهُوَ يَعْلَمُ لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّى يَنْزِعَ وَمَنْ قَالَ فِي مُؤْمِنٍ مَا لَيْسَ فِيهِ حُبِسَ فِي رَدْغَةِ الْخَبَالِ حَتَّى يَأْتِيَ بِالْمَخْرَجِ مِمَّا قَالَ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever intercedes to prevent a legal punishment from the punishments of Allah has opposed Allah in His command. Whoever dies with a debt upon him, there will be no dinars or dirhams there; rather, it will be settled through good deeds and bad deeds. Whoever disputes in falsehood while knowing it, he remains under the wrath of Allah until he desists. And whoever says about a believer what is not in him, he shall be confined in the ooze of the dwellers of Hell until he provides a way out from what he said.'
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے اللہ کی حدود میں سے کسی حد کو روکنے کے لیے سفارش کی تو اُس نے اللہ کے حکم کی مخالفت کی۔ جو شخص فوت ہوا اور اُس پر قرض تھا تو وہاں دینار و درہم نہیں ہوں گے بلکہ نیکیوں اور برائیوں سے حساب ہوگا۔ جو شخص جانتے بوجھتے باطل میں جھگڑا کرتا رہا تو وہ اللہ کے غضب میں رہے گا یہاں تک کہ باز آ جائے۔ اور جو کسی مؤمن کے بارے میں وہ بات کہے جو اُس میں نہ ہو تو اُسے جہنمیوں کی کیچڑ میں قید رکھا جائے گا یہاں تک کہ وہ اپنی بات سے نکلنے کا راستہ نکالے۔»
