Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ الْخَوْلَانِيُّ ثنا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ يُونُسَ بْنَ يُوسُفَ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَا مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرُ مِنْ أَنْ يَعْتِقَ اللَّهُ فِيهِ عَبْدًا مِنَ النَّارِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ وَإِنَّهُ لَيَدْنُو ثُمَّ يُبَاهِي الْمَلَائِكَةَ فَيَقُولُ مَا أَرَادُوا هَؤُلَاءِ؟ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
English Translation
Narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat A'ishah (may Allah be well pleased with her), the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no day on which Allah frees more servants from the Fire than the Day of Arafah. Indeed, He draws near, then boasts of them before the angels and says: 'What do these people want?'" This is an authentic hadith meeting the condition of Muslim, yet they did not record it.
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے زیادہ بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو۔ بے شک وہ قریب ہوتا ہے، پھر فرشتوں کے سامنے ان پر فخر فرماتا ہے اور فرماتا ہے: 'یہ لوگ کیا چاہتے ہیں؟'" یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
