Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى أَنْبَأَ شَيْبَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنِ اسْتَيْقَظَ مِنَ اللَّيْلِ وَأَيْقَظَ أَهْلَهُ فَصَلَّيَا رَكْعَتَيْنِ جَمِيعًا كُتِبَا مِنَ الذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id and Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever wakes up at night and wakes his family, and they both pray two rak'ahs together, they will be recorded among those men and women who remember Allah abundantly.' This hadith is sound according to the conditions of both Shaykhayn but they did not record it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص رات کو جاگے اور اپنے اہل خانہ کو جگائے اور دونوں مل کر دو رکعت نماز پڑھیں تو وہ اللہ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھے جائیں گے۔' یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
