Arabic (Original)
حَدَّثَنَايَحْيَى بْنُ بِسْطَامَ، حَدَّثَنَايَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، عَنْيَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنْالْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْتَمِيمٍ الدَّارِيِّ،وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَا:"مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ، كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ، وَالْقِيرَاطُ مِنْ الْقِنْطَارِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَاكْتَنَزَ مِنْ الْأَجْرِ مَا شَاءَ اللَّهُ".
English Translation
Abu Sa'id reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Exalted says: 'Whoever is kept busy by the Quran from remembering Me and asking Me, I will give him better than what I give to those who ask.'" He said: "The superiority of the Word of Allah over all other speech is like the superiority of Allah over His creation."
Urdu Translation
سیدنا تمیم داری اور سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہما دونوں نے کہا: جس شخص نے ایک رات میں ہزار آیات پڑھیں اس کے لئے ایک قنطار (اجر و ثواب) لکھا گیا اور اس قنطار کا قیراط دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس کے قنطار سے بہتر ہے، اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ جتنا چاہے گا وہ شخص اجر حاصل کرے گا۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3494]
