Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ صَالِحٍ هُوَ ابْنُ عَطَاءِ بْنِ خَبَّابٍ مَوْلَى بَنِي الدُّئِلِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" أَنَا قَائِدُ الْمُرْسَلِينَ وَلَا فَخْرُ، وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَلَا فَخْرُ، وَأَنَا أَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ وَلَا فَخْرُ "
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'I am the leader of the Messengers, without pride. I am the Seal of the Prophets, without pride. I am the first intercessor and the first whose intercession will be accepted, without pride.'
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں رسولوں کا قائد ہوں اور یہ فخر نہیں۔ میں خاتم النبیین ہوں اور یہ فخر نہیں۔ میں سب سے پہلے شفاعت کرنے والا اور سب سے پہلے جس کی شفاعت قبول ہوگی، اور یہ فخر نہیں۔
