Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ التَّمِيمِيِّ ، حَدَّثَنَا بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ إِلَيْكُمْ لَيْسَ بِوَهِنٍ، وَلَا كَسِلٍ، لِيُحْيِيَ قُلُوبًا غُلْفًا، وَيَفْتَحَ أَعْيُنًا عُمْيًا، وَيُسْمِعَ آذَانًا صُمًّا، وَيُقِيمَ السُّنَّةَ العَوْجَاءَ، حَتَّى يُقَالَ : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ "
English Translation
Jubair ibn Nufayr al-Hadrami narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed there has come to you a Messenger who is neither weak nor lazy, to revive sealed hearts, to open blind eyes, to make deaf ears hear, and to straighten the crooked way, until it is said: There is no god but Allah alone.'
Urdu Translation
جبیر بن نفیر حضرمی سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک تمہارے پاس ایک رسول آیا ہے جو نہ کمزور ہے نہ سست، تاکہ بند دلوں کو زندہ کرے، اندھی آنکھوں کو کھولے، بہرے کانوں کو سنائے اور ٹیڑھی سنت کو سیدھا کرے، یہاں تک کہ لا الہ الا اللہ وحدہ کہا جائے۔
