Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مِنْ اَلْكَبَائِرِ شَتْمُ اَلرَّجُلِ وَالِدَيْهِ. قِيلَ: وَهَلْ يَسُبُّ اَلرَّجُلُ وَالِدَيْهِ? قَالَ: نَعَمْ. يَسُبُّ أَبَا اَلرَّجُلِ, فَيَسُبُّ أَبَاهُ, وَيَسُبُّ أُمَّهُ, فَيَسُبُّ أُمَّهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 1 .1 - صحيح رواه البخاري (5973)، ومسلم (90) واللفظ لمسلم.
English Translation
'Abdullah bin 'Amro bin al-As (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“For a man to insult his parents, is one of the major sins.” It was asked, ‘Does a man insult his parents?’ He replied “Yes, he insults the father of a man who in return insults his father, and he insults a man’s mother who in return insult his.” Agreed upon.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کبیرہ گناہوں میں سے یہ ہے کہ آدمی اپنے والدین کو گالی دے"۔ عرض کیا گیا: کیا آدمی اپنے والدین کو گالی دیتا ہے؟ آپ نے فرمایا: "ہاں، وہ کسی شخص کے باپ کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کے باپ کو گالی دیتا ہے، اور وہ کسی کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ اس کی ماں کو گالی دیتا ہے"۔ متفق علیہ۔
