Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا يَخْطُبْ بَعْضُكُمْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ , حَتَّى يَتْرُكَ اَلْخَاطِبُ قَبْلَهُ , أَوْ يَأْذَنَ لَهُ اَلْخَاطِبُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ , وَاللَّفْظُ لِلْبُخَارِيِّ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري ( 5142 ) ، ومسلم ( 1412 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No one of you should ask a woman in marriage when his brother has done so already, until the one who has proposed (to her) before him gives her up, or gives him permission." .
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ پہلے پیغام دینے والا چھوڑ دے یا اسے اجازت دے۔ متفق علیہ اور الفاظ بخاری کے ہیں۔
