English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Eat suhur (the pre-dawn meal), for indeed there is blessing in suhur."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اے لوگو!) سحری کھاؤ، اس لیے کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔ (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے حکم پر عمل کرنے سے عملی فائدہ بھی ہے اور آخرت کا ثواب بھی)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 936]
