English Translation
Umm Atiyyah (may Allah be pleased with her) narrated: Nusaybah al-Ansariyyah (which was in fact Umm Atiyyah's own name) was given a sheep as charity. She sent some of its meat to Aishah (may Allah be pleased with her). When the Prophet (peace be upon him) came home, he asked: "Do you have anything (to eat)?" Aishah replied: "Nothing except what Nusaybah sent from the sheep given as charity." The Prophet (peace be upon him) said: "Bring it, for it has reached its rightful place (i.e., it is no longer charity for us but rather a gift)."
Urdu Translation
ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنسیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا (جو کہ حقیقت میں ام عطیہ ہی کا نام ہے) کے پاس ایک صدقہ کی بکری بھیجی گئی تو اس نے اس میں سے کچھ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو بھی دے دیا۔ پھر جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمگھر میں تشریف لائے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہارے پاس کچھ ہے؟“ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا کہ کچھ بھی نہیں سوائے اس کے جو صدقہ کی بکری (کے گوشت) میں سے ہے، جسے نسیبہ نے بھیجا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کو لاؤ کیونکہ وہ اپنے مقام پر پہنچ چکا (یعنی اب ہمارے لیے وہ صدقہ نہیں ہے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 731]
