English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that he prayed on a donkey with his face toward the left of the qiblah. When asked: "You prayed facing away from the qiblah?" He replied: "Had I not seen the Messenger of Allah (peace be upon him) do this, I would not have done it."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے گدھے پر سوار ہو کر نماز پڑھی اور ان کا منہ قبلہ کے بائیں طرف تھا، (جب وہ نماز پڑھ چکے) تو پوچھا گیا کہ آپ نے خلاف قبلہ نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اگر میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا کرتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں (کبھی) ایسا نہ کرنا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 583]
