English Translation
Abdullah ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) prostrated in Surah al-Najm. As mentioned in the earlier narration of Ibn Mas'ud, the Muslims, the mushrikun, the jinn, and the humans all prostrated with him.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (سورۃ) النجم کا سجدہ کیا۔ قریب ہی ابن مسعود رضی اللہ عنہما کی روایت گزر چکی ہے (دیکھئیے باب: سجود قرآن اور اس کے طریقے کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟) اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ (اس وقت) مسلمانوں اور مشرکوں نے اور جن و انس (سب) نے سجدہ کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 571]
