English Translation
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "I asked the Messenger of Allah: 'Which deed is most beloved to Allah?' He said: 'Prayer performed at its proper time.' I asked: 'Then which?' He said: 'Dutifulness to parents.' I asked: 'Then which?' He said: 'Jihad in the path of Allah.' Ibn Mas'ud said: 'He told me these, and had I asked more, he would have told me more.'"
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ اللہ کے نزدیک کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ تو آپ نے فرمایا:”نماز، جو اپنے وقت پر (پڑھی گئی) ہو۔“میں نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد کون سا؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کے بعد والدین کی اطاعت کرنا۔“میں نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد کون سا؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔“سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے اسی قدر بیان فرمایا اور اگر میں آپصلی اللہ علیہ وسلمسے زیادہ پوچھتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمزیادہ بیان فرماتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 329]
