English Translation
Narrated Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said to me, "Recite the Qur'an to me." I said, "How should I recite it to you, when it was revealed to you?" He (peace be upon him) said, "I like to hear it from someone else." So I began to recite Surah an-Nisa, and when I reached the verse, "So how (will it be) when We bring from each nation a witness?" he (peace be upon him) said, "Enough now," and tears began to flow from his eyes.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا:”مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ۔“میں نے عرض کی بھلا میں کیا سناؤں، قرآن تو آپ پر ہی اترا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے دوسرے سے سننا اچھا معلوم ہوتا ہے۔ تو میں نے سورۃ نساء پڑھنا شروع کی اور جب میں اس آیت پر پہنچا”پس کیا حال ہو گا جس وقت کہ ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے۔“تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا”بس کر۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1733]
