Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ بَيْنَا النَّاسُ بِقُبَاءٍ فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ إِذْ جَاءَهُمْ آتٍ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَدْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ اللَّيْلَةَ قُرْآنٌ، وَقَدْ أُمِرَ أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْكَعْبَةَ فَاسْتَقْبِلُوهَا. وَكَانَتْ وُجُوهُهُمْ إِلَى الشَّأْمِ فَاسْتَدَارُوا إِلَى الْكَعْبَةِ.
English Translation
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that while the people were at Quba offering the Fajr prayer, a person came to them and said: 'Tonight Quranic revelation has been sent down upon the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he has been commanded to face the Ka'bah — so face it.' Their faces were towards Sham (Jerusalem), so they turned towards the Ka'bah.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ مسجدِ قباء میں لوگ صبح کی نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک شخص آیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر رات قرآن نازل ہوا ہے اور آپ کو حکم دیا گیا ہے کہ کعبہ کی طرف رخ کریں، پس تم بھی اس کی طرف رخ کر لو۔ ان لوگوں کے چہرے شام (بیت المقدس) کی طرف تھے، پھر وہ کعبہ کی طرف مڑ گئے۔
