Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ فِي يَدِي سَرَقَةً مِنْ حَرِيرٍ لاَ أَهْوِي بِهَا إِلَى مَكَانٍ فِي الْجَنَّةِ إِلاَّ طَارَتْ بِي إِلَيْهِ، فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ. فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ ". أَوْ قَالَ " إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ ".
English Translation
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'I saw in a dream a piece of silk in my hand, and wherever in Paradise I pointed with it, it carried me there.' I related this dream to Umm al-Mu'minin Hadrat Hafsa (may Allah be well pleased with her). Hadrat Hafsa (may Allah be well pleased with her) told it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who declared: 'Indeed, your brother is a righteous man,' or he said: 'Indeed, Hadrat Abdullah is a righteous man.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ریشم کا ایک ٹکڑا ہے اور میں جنت میں جس جگہ کی طرف بھی اس سے اشارہ کرتا، وہ مجھے وہاں لے جاتا۔ میں نے یہ خواب حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کیا۔ حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ خواب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنایا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک تمہارا بھائی نیک آدمی ہے۔ یا فرمایا: بے شک عبداللہ نیک آدمی ہے۔
