Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ فِيَ الْمَنَامِ سَرَقَةً مِنْ حَرِيرٍ لَا أَهْوِي بِهَا إِلَى مَكَانٍ فِي الْجَنَّةِ إِلَّا طَافَتْ بِي إِلَيْهِ فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ ﷺ «إِنَّ أَخَاكَ رَجُلٌ صَالِحٌ أَوْ قَالَ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ»
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: I saw in a dream a piece of silk, and wherever I pointed it toward a place in Paradise, it flew with me to that place. I narrated it to Hafsa, and Hafsa narrated it to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "Your brother is a righteous man" — or he said: "Abdullah is a righteous man."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: میں نے خواب میں ریشم کا ایک ٹکڑا دیکھا، جنت میں جس طرف بھی اسے لے جاتا وہ مجھے وہاں اڑا کر لے جاتا۔ میں نے حفصہ کو سنایا اور حفصہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سنایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تمہارا بھائی نیک آدمی ہے" — یا فرمایا: "عبداللہ نیک آدمی ہے۔"
