Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُنْكَحُ الأَيِّمُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، وَلاَ تُنْكَحُ الْبِكْرُ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ ". قَالُوا كَيْفَ إِذْنُهَا قَالَ " أَنْ تَسْكُتَ ". وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ احْتَالَ إِنْسَانٌ بِشَاهِدَىْ زُورٍ عَلَى تَزْوِيجِ امْرَأَةٍ ثَيِّبٍ بِأَمْرِهَا، فَأَثْبَتَ الْقَاضِي نِكَاحَهَا إِيَّاهُ، وَالزَّوْجُ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَمْ يَتَزَوَّجْهَا قَطُّ، فَإِنَّهُ يَسَعُهُ هَذَا النِّكَاحُ، وَلاَ بَأْسَ بِالْمُقَامِ لَهُ مَعَهَا.
English Translation
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'A previously married woman should not be given in marriage until she is consulted, and a virgin should not be given in marriage until her permission is obtained.' The Companions (may Allah be well pleased with them) submitted: 'How is her permission expressed?' He declared: 'By her silence.' Some people say: If a man plays a trick by presenting two false witnesses before a judge claiming he married a previously married woman with her consent, and the judge confirms the marriage, though the husband knows he never married her — then the marriage is valid and there is no harm in living with her.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس سے مشورہ نہ لے لیا جائے، اور کنواری لڑکی کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس کی اجازت نہ لے لی جائے۔ صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: اس کی اجازت کیسے ہوگی؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی خاموشی (ہی اس کی اجازت ہے)۔ بعض لوگ کہتے ہیں: اگر کوئی حیلہ کر کے دو جھوٹے گواہوں کے ذریعے کسی بیوہ عورت سے اس کی مرضی سے نکاح کا دعویٰ کرے اور قاضی نکاح کا فیصلہ کر دے، حالانکہ شوہر جانتا ہے کہ اس نے ہرگز نکاح نہیں کیا، تو یہ نکاح جائز ہوگا اور اس کے ساتھ رہنے میں کوئی حرج نہیں۔
