Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " يَا أُمَّةَ مُحَمَّدٍ وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، وَلَضَحِكْتُمْ قَلِيلاً ".
English Translation
Muhammad narrated to me, 'Abdah informed us, from Hisham ibn 'Urwah, from his father, from Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "O Ummah of Muhammad! By Allah, if you knew what I know, you would weep much and laugh little."
Urdu Translation
مجھ سے محمد نے بیان کیا، ہمیں عبدہ نے خبر دی، انہوں نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے ارشاد فرمایا: "اے امتِ محمد! اللہ کی قسم! اگر تم وہ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم بہت زیادہ روؤ اور بہت کم ہنسو۔"
