Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لاَ وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ ".
English Translation
Muhammad ibn Yusuf narrated to us, from Sufyan, from Musa ibn 'Uqbah, from Salim, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The oath of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to be: (La wa Muqallibal-Qulub) "No, by the Turner of hearts!".
Urdu Translation
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے سفیان سے، انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے، انہوں نے سالم سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قسم یہ ہوتی تھی: (لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ) "نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!"۔
