Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ " اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ ".
English Translation
Muhammad ibn Bashshar narrated to us, Ghundar narrated to us, Shu'bah narrated to us, from Abu Bishr, from Sa'id ibn Jubayr, from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the children of the polytheists, and he stated: "Allah knows best what deeds they would have performed."
Urdu Translation
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ہم سے غندر نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے ابوبشر سے، انہوں نے سعید بن جبیر سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: "اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے۔"
