Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، مَنْ مَرَّ عَلَىَّ شَرِبَ، وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا، لَيَرِدَنَّ عَلَىَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ ".
English Translation
Sa'id ibn Abi Maryam narrated to us, Muhammad ibn Mutarrif narrated to us, Abu Hazim narrated to me, from Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) who said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I will be your predecessor at the Pool. Whoever passes by me will drink, and whoever drinks will never be thirsty again. Some people will certainly come to me whom I will recognize and they will recognize me, then a barrier will be placed between me and them."
Urdu Translation
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا، ہم سے محمد بن مطرف نے بیان کیا، مجھ سے ابو حازم نے بیان کیا، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں، جو میرے پاس سے گزرے گا وہ پیئے گا اور جس نے پیا وہ کبھی پیاسا نہ ہو گا۔ کچھ لوگ ضرور میرے پاس آئیں گے جنہیں میں پہچانوں گا اور وہ مجھے پہچانیں گے، پھر میرے اور ان کے درمیان حائل کر دیا جائے گا۔"
