Arabic (Original)
1476 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، مَنْ مَرَّ عَلَيَّ شَرِبَ، وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ
English Translation
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I will be your forerunner at the Cistern. Whoever passes by me will drink, and whoever drinks will never thirst again. Groups of people will come to me whom I will recognize and who will recognize me, but then they will be prevented from reaching me."
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں اپنے حوض کوثر پر تم سے پہلے موجود رہوں گا، جو شخص بھی میری طرف سے گزرے گا وہ اس کا پانی پیے گا اور جو اس کا پانی پیے گا وہ پھر کبھی پیاسا نہیں ہوگا اور وہاں کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے جنہیں میں پہچانوں گا اور وہ مجھے پہچانیں گے لیکن پھر انہیں میرے سامنے سے ہٹا دیا جائے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1476]
