Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلاً، اطَّلَعَ مِنْ بَعْضِ حُجَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَامَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِمِشْقَصٍ ـ أَوْ بِمَشَاقِصَ ـ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَخْتِلُ الرَّجُلَ لِيَطْعُنَهُ.
English Translation
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): A man peeked into one of the chambers of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stood up with an arrow or arrows (pointed towards him). It is as if I can see him trying to stab the man to reprimand him.
Urdu Translation
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن ابی بکر نے اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حجروں میں سے کسی حجرے میں جھانکا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک تیر لے کر اس کی طرف بڑھے۔ گویا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس شخص کی تاک میں تھے تاکہ اسے ماریں۔
