Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَعُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ جَالِسٌ إِلَى حُجْرَةِ عَائِشَةَ ثُمَّ قَالَ كَمِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ أَرْبَعًا {إِحْدَاهُنَّ فِي رَجَبٍ} ثُمَّ سَمِعْنَا اسْتِنَانَ، عَائِشَةَ قَالَ عُرْوَةُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَلاَ تَسْمَعِينَ مَا يَقُولُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ. فَقَالَتْ مَا اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عُمْرَةً إِلاَّ وَهْوَ شَاهِدُهُ، وَمَا اعْتَمَرَ فِي رَجَبٍ قَطُّ.
English Translation
Mujahid (upon him be mercy) states, 'Urwah bin al-Zubayr (upon him be mercy) and I entered the mosque and found Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) sitting beside the chamber of Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her). Urwah asked: How many Umrahs did the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) perform? He replied: Four, one of them in Rajab. We heard Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) brushing her teeth. Urwah submitted: O Mother of the Believers! Did you hear what Abu Hadrat Abd al-Rahman is saying? She asked: What is he saying? He submitted: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed four Umrahs, one of them in Rajab. She replied: May Allah have mercy on Abu Hadrat Abd al-Rahman! Every Umrah the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed, he was present with him, and he never performed any Umrah in Rajab.'
Urdu Translation
مجاہد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: میں اور عروہ بن حضرت زبیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مسجد میں داخل ہوئے تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرے کے ساتھ بیٹھے تھے۔ عروہ نے پوچھا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے؟ فرمایا: چار، ان میں سے ایک رجب میں۔ ہمیں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مسواک کرنے کی آواز سنائی دی۔ عروہ نے عرض کیا: اے امّ المؤمنین! آپ نے سنا ابو عبدالرحمٰن کیا کہہ رہے ہیں؟ فرمایا: کیا کہہ رہے ہیں؟ عرض کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چار عمرے کیے ان میں سے ایک رجب میں۔ فرمایا: اللہ ابوعبدالرحمٰن پر رحم فرمائے! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو عمرہ بھی کیا وہ ان کے ساتھ تھے اور آپ نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا۔
