Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ـ هُوَ ابْنُ صَالِحٍ ـ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ ثُمَّ سَأَلْتُ الْحُصَيْنَ بْنَ مُحَمَّدٍ ـ وَهْوَ أَحَدُ بَنِي سَالِمٍ وَهْوَ مِنْ سَرَاتِهِمْ ـ عَنْ حَدِيثِ، مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ، فَصَدَّقَةُ.
English Translation
Ibn Shihab states, 'Then I asked al-Husayn bin Muhammad — who was one of the chiefs of Banu Salim — and he confirmed it. Hadrat Itban bin Malik (may Allah be well pleased with him) was from the veterans of Badr.'
Urdu Translation
ابن شہاب فرماتے ہیں: پھر میں نے حصین بن محمد سے پوچھا جو بنی سالم کے سردار تھے اور اس کی تصدیق کی۔ حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اصحاب بدر میں سے تھے۔
