Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ". تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنِ الأَعْمَشِ.
English Translation
Hadrat Abdullah bin Amr (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Four qualities are such that whoever possesses all of them is a complete hypocrite, and whoever possesses one of them has in him one trait of hypocrisy until he abandons it: when he is entrusted, he betrays; when he speaks, he lies; when he makes a covenant, he acts treacherously; and when he disputes, he resorts to foul speech. This hadith has also been narrated by Shu'ba from al-A'mash.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چار خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ سب پائی جائیں وہ خالص منافق ہے، اور جس میں ان میں سے ایک خصلت ہو تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے جب تک وہ اسے نہ چھوڑ دے: جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب عہد کرے تو دغا کرے، اور جب جھگڑا کرے تو بدزبانی پر اتر آئے۔ اس حدیث کو شعبہ نے بھی اعمش سے روایت کیا ہے۔
