Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَوِ ابْنُ سَلاَمٍ عَنْهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ ـ رضى الله عنها أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَقَالَ " كَانَ يَنْفُخُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Umm Sharik (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded that the gecko (lizard) be killed and stated, 'It used to blow on the fire against Hadrat Ibrahim (upon him be peace) (to intensify it).'
Urdu Translation
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا یا ابن سلام نے ان سے بیان کیا، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی، ان سے عبدالحمید بن جبیر نے، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ (چھپکلی) مارنے کا حکم فرمایا اور ارشاد فرمایا "اس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پھونکا تھا (تاکہ آگ اور بھڑک اٹھے)۔"
