Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ مَشَيْتُ أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِبِ وَتَرَكْتَنَا، وَنَحْنُ وَهُمْ مِنْكَ بِمَنْزِلَةٍ وَاحِدَةٍ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّمَا بَنُو الْمُطَّلِبِ وَبَنُو هَاشِمٍ شَىْءٌ وَاحِدٌ ". قَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ وَزَادَ قَالَ جُبَيْرٌ وَلَمْ يَقْسِمِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ وَلاَ لِبَنِي نَوْفَلٍ. وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَبْدُ شَمْسٍ وَهَاشِمٌ وَالْمُطَّلِبُ إِخْوَةٌ لأُمٍّ، وَأُمُّهُمْ عَاتِكَةُ بِنْتُ مُرَّةَ، وَكَانَ نَوْفَلٌ أَخَاهُمْ لأَبِيهِمْ.
English Translation
'Abdullah ibn Yusuf narrated to us, al-Layth narrated to us, from 'Uqayl, from Ibn Shihab, from Ibn al-Musayyab, from Hadrat Jubayr ibn Mut'im (may Allah be well pleased with him), who said: I and Hadrat ' Uthman ibn 'Affan (may Allah be well pleased with him) went to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), you have given to the Banu al-Muttalib and left us out, although we and they are of the same rank in relation to you.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The Banu al-Muttalib and the Banu Hashim are one and the same.' Al-Layth said: Yunus also narrated to me and added that Hadrat Jubayr (may Allah be well pleased with him) said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not give a share to the Banu 'Abd Shams nor to the Banu Nawfal. Ibn Ishaq said: 'Abd Shams, Hashim, and al-Muttalib were full brothers from the same mother, their mother being 'Atikah bint Murrah, while Nawfal was their half-brother from their father's side.
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، عقیل سے، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابن المسیب سے، انہوں نے حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: میں اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے بنو المطلب کو عطا فرمایا اور ہمیں چھوڑ دیا، حالانکہ ہم اور وہ آپ سے ایک ہی درجے میں ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بنو المطلب اور بنو ہاشم ایک ہی ہیں۔ لیث نے کہا: مجھ سے یونس نے بھی بیان کیا، اور مزید کہا کہ حضرت جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنو عبد شمس اور بنو نوفل کو حصہ نہیں دیا تھا۔ ابن اسحاق نے کہا: عبد شمس، ہاشم اور مطلب ماں کی طرف سے سگے بھائی تھے، ان کی ماں عاتکہ بنت مرہ تھیں، اور نوفل ان کا باپ کی طرف سے بھائی تھا۔
