Arabic (Original)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ " لاَ هِجْرَةَ وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared on the day of the Conquest of Makkah: "There is no (obligatory) Hijra (migration) anymore, but Jihad and intention (remain). And when you are called to march forth (for Jihad), march forth."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فتحِ مکہ کے دن ارشاد فرمایا: "اب ہجرت (فرض) نہیں رہی، لیکن جہاد اور نیت (باقی) ہے۔ اور جب تمہیں (جہاد کے لیے) پکارا جائے تو نکلو۔"
