Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا حَائِضٌ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Urwa that Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) stated: I used to comb the blessed hair of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) even while I was in the state of menses.
Urdu Translation
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ہشام بن عروہ سے خبر دی، وہ اپنے والد سے، وہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں حیض کی حالت میں بھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھا کیا کرتی تھی۔
