Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَتْ مَيْمُونَةُ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَاءً يَغْتَسِلُ بِهِ، فَأَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ، فَغَسَلَهُمَا مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ مَذَاكِيرَهُ، ثُمَّ دَلَكَ يَدَهُ بِالأَرْضِ، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ غَسَلَ رَأْسَهُ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى مِنْ مَقَامِهِ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ.
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymuna (may Allah be well pleased with her) narrates: I placed water for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to bathe. He first poured water over his hands and washed them two or three times. Then he poured water from his right hand over his left and washed his private parts. Then he rubbed his hand on the ground, then rinsed his mouth and washed his nose, then washed his face and hands. Then he washed his head three times, then poured water over his entire body. Then he moved from his spot and washed both his feet.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے غسل کا پانی رکھا۔ آپ نے پہلے اپنے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انہیں دو یا تین بار دھویا، پھر اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں پر پانی ڈال کر شرمگاہ کو دھویا، پھر ہاتھ کو زمین پر رگڑا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر اپنا چہرہ اور ہاتھ دھوئے، پھر اپنا سر تین مرتبہ دھویا، پھر تمام بدن پر پانی بہایا، پھر اپنی جگہ سے ہٹ کر دونوں پاؤں دھوئے۔
