Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكًا، يَسْأَلُ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ، قَالَ عُمَرُ ـ رضى الله عنه ـ حَمَلْتُ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَرَأَيْتُهُ يُبَاعُ، فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لاَ تَشْتَرِ، وَلاَ تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ ".
English Translation
Narrated to us by al-Humaidi, Sufyan informed us, he said I heard Malik asking Hadrat Zaid bin Aslam, he said I heard my father (Aslam) saying, Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stated, 'I gave a horse in the cause of Allah Almighty. Then I saw it being sold. I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) (whether I should buy it back). He (blessings and peace of Allah be upon him) declared, "Do not buy it, and do not take back your charity."'
Urdu Translation
ہم سے حمیدی نے بیان کیا، ہم کو سفیان نے خبر دی، فرمایا میں نے مالک کو زید بن اسلم سے سوال کرتے سنا، فرمایا میں نے اپنے والد (اسلم) کو فرماتے سنا، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک گھوڑا (سواری کے لیے) دیا۔ پھر میں نے اسے بکتا ہوا دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا (کہ کیا اسے خرید لوں؟)۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے مت خریدو اور اپنے صدقے میں واپسی نہ کرو۔
