Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ،. وَقَالَ غَيْرُهُ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ كَانَ لَهُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ الأَسْلَمِيِّ دَيْنٌ، فَلَقِيَهُ فَلَزِمَهُ، فَتَكَلَّمَا حَتَّى ارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا، فَمَرَّ بِهِمَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " يَا كَعْبُ ". وَأَشَارَ بِيَدِهِ كَأَنَّهُ يَقُولُ النِّصْفَ، فَأَخَذَ نِصْفَ مَا عَلَيْهِ وَتَرَكَ نِصْفًا.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ka'b bin Malik (may Allah be well pleased with him) that Hadrat Abdullah bin Abi Hadrad al-Aslami (may Allah be well pleased with him) owed him a debt. He met him and seized him. They exchanged words until their voices grew loud. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by them and stated: 'O Hadrat Ka'b!' — and he gestured with his hand, as if indicating half. So Hadrat Ka'b accepted half of what was owed to him and waived the other half.
Urdu Translation
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ان کا قرض تھا۔ ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے ان کو پکڑ لیا۔ دونوں میں گفتگو ہوئی یہاں تک کہ آوازیں بلند ہو گئیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ادھر سے گزر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے کعب! اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا گویا آدھا معاف کرنے کو ارشاد فرمایا۔ چنانچہ انہوں نے آدھا وصول کیا اور آدھا معاف کر دیا۔
