Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، قَالَ كُنْتُ أَتَّجِرُ فِي الصَّرْفِ، فَسَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ ـ رضى الله عنه ـ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم. وَحَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَعَامِرُ بْنُ مُصْعَبٍ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا الْمِنْهَالِ، يَقُولُ سَأَلْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ وَزَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ عَنِ الصَّرْفِ، فَقَالاَ كُنَّا تَاجِرَيْنِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الصَّرْفِ فَقَالَ " إِنْ كَانَ يَدًا بِيَدٍ فَلاَ بَأْسَ، وَإِنْ كَانَ نَسَاءً فَلاَ يَصْلُحُ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Al-Minhal that I used to practice money exchange, and I asked Hadrat Zaid bin 'Arqam about it, and he narrated what the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated in the following: Abu Al-Minhal said, "I asked Al-Bara' bin `Azib and Hadrat Zaid bin Arqam about practicing money exchange. They replied, 'We were traders in the time of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) and I asked Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) about money exchange. He replied, 'If it is from hand to hand, there is no harm in it; otherwise it is not permissible
Urdu Translation
ہم سے ابوعاصم نے ابن جریج سے بیان کیا، کہا مجھے عمرو بن دینار نے خبر دی، ابوالمنہال سے، فرمایا کہ میں صرف (سونے چاندی کی تبادلے) کا کاروبار کرتا تھا۔ میں نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ اور مجھ سے فضل بن یعقوب نے بیان کیا، ہم سے حجاج بن محمد نے بیان کیا، ابن جریج نے کہا مجھے عمرو بن دینار اور عامر بن مصعب نے خبر دی کہ انہوں نے ابوالمنہال سے سنا، فرمایا کہ میں نے حضرت براء بن عازب اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے صرف کے بارے میں پوچھا تو دونوں نے کہا ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں تاجر تھے اور ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا جو ہاتھ سے ہاتھ ہو اس میں کوئی حرج نہیں اور جو ادھار ہو وہ جائز نہیں ہے۔
