Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنْ رَجُلٍ، طَافَ بِالْبَيْتِ فِي عُمْرَةٍ، وَلَمْ يَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، أَيَأْتِي امْرَأَتَهُ فَقَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ سَبْعًا، وَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ. قَالَ وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ فَقَالَ لاَ يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
English Translation
It is narrated from Hadrat Amr bin Dinar (upon him be mercy) that we asked Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) about a man who performed Tawaf of the Ka'bah during Umrah but did not perform Sa'i between Safa and Marwah -- could he approach his wife? He replied: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) arrived (in Makkah) and performed seven circuits of the Ka'bah, then offered two units of prayer behind the Maqam of Ibrahim (upon him be peace), and then performed Sa'i between Safa and Marwah seven times. "Indeed, in the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) you have the best example."' Amr bin Dinar said: 'And we also asked Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both), and he replied: He should absolutely not approach her until he has performed Sa'i between Safa and Marwah.'
Urdu Translation
حضرت عمرو بن دینار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے عمرے میں بیت اللہ کا طواف تو کیا لیکن صفا اور مروہ کی سعی نہیں کی، کیا وہ اپنی بیوی کے پاس جا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (مکہ مکرمہ) تشریف لائے تو آپ نے بیت اللہ کے سات چکر لگائے، پھر مقامِ ابراہیم علیہ السلام کے پیچھے دو رکعت نماز ادا فرمائی، پھر صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ سعی فرمائی۔ "اور بے شک تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس میں بہترین نمونہ ہے۔" عمرو بن دینار نے فرمایا: اور ہم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی یہی مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا: جب تک صفا اور مروہ کے درمیان سعی نہ کر لے، اپنی بیوی کے قریب ہرگز نہ جائے۔
